غربت سے نکل کر چین میں سٹار بننے والا انڈین شہری، جس کی کامیابی کی کہانی کتابوں میں پڑھائی جاتی ہے

‘بی واٹر مائی فرینڈ۔۔۔’ یعنی آپ پانی کی طرح ہو جاؤ۔ خود کو اتنا لچکدار اور آسان بناؤ کہ آپ ہر صورتحال اور ماحول کے مطابق ڈھل سکو۔ اس ڈائیلاگ سے اپنی کہانی کا آغاز کرتے ہوئے دیو رتوڑی کہتے ہیں: ’میری زندگی میں بروس لی (مارشل آرٹ کے مشہورِ زمانہ اداکار) کے اس مکالمے […]

وحیدہ رحمان کے لیے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ: ’چودھویں کے چاند کو یہ ایوارڈ دینا حق بجانب ہے‘

گذشتہ سال جب ہندی سینما کی معروف اداکارہ آشا پاریکھ کو فلمی دنیا کے سب سے گراں قدر دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا تو سوشل میڈیا پر صرف ایک شور تھا کہ یہ ایوارڈ انھیں وحیدہ رحمان سے پہلے کیوں دیا گیا۔ لیکن گذشتہ روز جب یہی ایوارڈ ماضی کی مقبول بالی […]

دیو آنند 55 سال بعد اپنے شہر لاہور پہنچے تو کالج کے درودیوار سے لگ کر خوب روئے

’ایک لڑکی مجھے جذباتی خطوط لکھتی تھی اور میں نے دس بارہ بار خطوط کے جواب بھی دیے۔ پھر ایک دن میں نے جواب دینا بند کر دیا۔ اس نے میرے سارے خطوط جمع کیے اور الوداعی نوٹ کے ساتھ مجھے واپس بھیج دیے۔ اس کا دل ٹوٹ گیا تھا۔ مجھے ہزاروں مداحوں کے خطوط […]

ڈرامہ سیریل ’حادثہ‘ نشر کرنے کی مشروط اجازت، ریپ سین دکھانے پر پابندی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی چینل جیو انٹرٹینمنٹ کو ڈرامہ سیریل ’حادثہ‘ نشر کرنے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے پیمرا کا ڈرامہ نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے پانچویں قسط میں ریپ کے مناظر دکھانے پر یا دوبارہ نشر کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ فیصلے میں […]

مائی ری: ’شکر ہے تم نے عائشہ والی بے وقوفی نہیں کی، تم اپنے لیے کھڑی ہوئیں مایا‘

’میرے لیے بہت مشکل تھا یہ کردار قبول کرنا کیونکہ پھر لوگ ’قوم کی ماں‘ بنا دیتے ہیں۔ دیانت داری سے کہوں تو یہ میرے لیے ایک چیلنج تھا۔‘ یہ کہنا تھا پاکستان میں نجی ٹیلی وژن اے آر وائی پر نشر ہونے والے ڈارامہ ’مائی ری‘ میں مرکزی کردار عینی کی والدہ کا کردار […]

شاہ رخ خان کی ہِٹ فلم جوان کے ڈائریکٹر کا ارون کمار سے ’ایٹلی‘ بننے تک کا سفر

خبروں کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ باکس آفس پر کامیاب ہوتی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فلم نے اب تک 520 کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔ پچھلے سال تک بڑے بجٹ کی بالی ووڈ فلمیں اچھا بزنس نہیں کر رہی تھیں۔ ’جوان‘ نے شاہ رخ خان کو […]

ڈرامہ ’مائی ری‘ میں کم عمری کی شادی: ’ہمارے ہاں بچوں سے یہی تو کہا جاتا ہے کہ اب ہو گیا، تم سہہ لو‘

’کسی کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا اگر آپ آخری قسط میں یہ دکھائیں گے ان کی شادی ایک غلط فیصلہ تھا۔ یہ بہت ہی غلط ہے۔‘ یہ کہنا تھا ایک سوشل میڈیا صارف کا جنھوں نے ٹوئٹر پر نجی ٹیلی وژن اے آر وائے سے آن ائیر ہونے والے ڈرامے ’مائی ری‘ […]

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی تاریخ ساز اوپننگ، پہلے دن دنیا بھر میں ایک ارب 29 کروڑ روپے کی کمائی ’ابھی تو یہ شروعات ہے‘

بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ہندی سینیما کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ سات ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی اس فلم نے اپنے پہلے ہی دن 100 کروڑ یعنی ایک ارب روپے کی کمائی کا ہندسہ عبور کر لیا۔ پہلے سے ہی فلم جوان کی […]

’زندگی تماشا‘ کو یوٹیوب پر ریلیز کرنے کا اعلان: ’ ناکامی اور نقصان کا احساس ہے اور یہ ناکامی نظام کی ہے‘

پاکستان میں مذہبی حلقوں کی جانب سے مخالفت کے بعد تین برس سے سنیماؤں میں ریلیز کی منتظر فلم ’زندگی تماشا‘ جمعے کو یوٹیوب پر ریلیز کی جا رہی ہے۔ فلم کی ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ پر ریلیز کا اعلان فلمساز اور ہدایت کار سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک پیغام […]

ایٹم بم کے خالق اوپن ہائیمر پر بنی ہالی وڈ فلم کے ایک سین پرانڈیا میں ہندو چراغ پا کیوں ہیں؟

انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی کرسٹوفر نولان کی فلم ‘اوپن ہائیمر’ اپنی ریلیز کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی تنازعات کا شکار ہو گئی ہے۔ فلم کے ایک سین میں مرکزی اداکار ایک ’سیکس سین‘ کے دوران سنسکرت زبان میں ایک جملہ ادا کرتے ہیں۔ اس منظر کا انڈین سوشل میڈیا پر […]