پاکستان میں منگل کی شب 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد صوبہ خیبرپختونخوا میں کم سے کم نو افراد ہلاک جبکہ 46 زخمی ہوئے۔ اس زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز بھی نظر آئیں جن میں اس وقت کے مناظر دکھائی دیے جب زلزلے کے جھٹکوں نے عمارات کو مزید پڑھیں