سندھ کو لاکھوں ڈالر کی آمدن دلوانے والی کاربن ٹریڈنگ: ’جب سے یہ کام شروع کیا ہمارے مالی حالات بہتر ہوئے ہیں‘

’جب سے تمر (مینگروز) کے درخت لگنا شروع کیے ہیں، ہمیں اضافی آمدن ہوتی ہے۔ خواتین مل کر اِس کے بیج تلاش کرنے جاتی ہیں۔ جو جتنے بیج اکھٹے کرتا ہے، اس کو اتنے پیسے ملتے ہیں۔۔۔‘ صوبہ سندھ میں ٹھٹہ کے ساحلی شہر کیٹی بندر کے ایک جزیزے نما گاؤں ’حسن اترادی‘ کی رہائشی […]

محبت کا سراب: وہ کیفیت جس میں ہم بار بار ایک ہی قسم کے ساتھی کے انتخاب پر مجبور ہوتے ہیں

’آپ کے تمام سابقہ محبوب ایک جیسے نظر آتے ہیں۔‘ یہ وہ گفتگو ہے جو میں نے اپنی بہترین دوست کے ساتھ ماضی میں کئی بار کی ہے۔ شروع میں تو یہ ایک طرح کا مذاق ہی تھا تاہم اپنے ماضی کے رومانوی تعلقات کا تجزیہ کرنے کے بعد ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اس […]

سستا اور آسان کھانا، خستہ مسالے دار بامبے سینڈوچ جس کا کوئی ثانی نہیں

انڈیا کے معاشی دارالحکومت ممبئی کے مقامی لوگ اپنی ایک منفرد مقامی ڈش کے لیے قطار میں کھڑے ہیں اور یہ ڈش مکھن والا خستہ گرلڈ سینڈوچ ہے جس میں سبزیوں کے ساتھ چٹپٹی چٹنی بھی ہے۔ انڈیا میں ایک چیز پر لوگ بحث کرتے ہوئے کبھی نہیں تھکتے اور وہ یہ ہے کہ ممبئی […]

ختلون: منگول شہزادی جس نے رشتے کے طلبگاروں کو کشتی میں ہرانے کا چیلنج دیکر ہزاروں گھوڑے جیتے

’آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ بادشاہ کیدو کی ایک بیٹی تھی جس کا نام ’ایگیارنے‘ تھا، جس کا تاتاری زبان میں مطلب ’روشن چاند‘ ہے۔ یہ لڑکی بہت خوبصورت تھی، اور سونے پر سہاگا یہ کہ اتنی مضبوط اور بہادر بھی تھی کہ اس کے والد کی پوری سلطنت میں کوئی ایسا آدمی نہیں […]

ہر روز ایک نیا بزنس: پاکستانی یوٹیوبر جو نوجوانوں کو محنت طلب کاروبار کے گُر سکھاتے ہیں

ٹین ڈبہ بیچ، ردی اخبار بیچ، روٹی چھان بورا بیچ۔۔۔ گلی محلوں میں پھیری والوں کی جانب سے بلند ہونے والی یہ صدا یقیناً تمام پاکستانیوں سے سُن رکھی ہو گی۔ کباڑ اکٹھا کرنے والے ریڑھی بان عموماً اسی آواز اور انداز میں اپنا بزنس چلاتے ہیں لیکن کیا کبھی یہ خیال آپ کے ذہن […]

ترک دنیا کے روحانی دارالحکومت کا ’نامکمل‘ مگر مقدس مزار اور وہ مسجد جسے ’دوسرا مکہ‘ قرار دیا گیا

یہ ایک ایسے قدیم شہر کی کہانی ہے جہاں تاریخ عظیم میناروں اور ریت تلے دبے کھنڈرات میں بکھری ہوئی ہے۔ یہاں آسمان میں بلند ہوتے صوفیا کے مزار ہیں اور وسیع قطع اراضی پر پھیلے رنگ برنگے بازار بھی۔ جنوبی قزاقستان کا شہر ترکستان قازق آرٹ اور انواع و اقسام کے پکوانوں کا مرکز […]

زیلینڈیا: بحر الکاہل کے پانیوں میں ڈوبا ’آٹھواں براعظم‘ جسے ڈھونڈنے میں 375 سال لگے

زیلینڈیا کو ماضی میں ایک خیالی بر اعظم جانا جاتا تھا۔ کلاسیکی یونانیوں کے مطابق اس خیالی بر اعظم کو علم ہندسہ کے اصولوں کی بنیاد پر دنیا کے دوسری جانب ہونا چاہیے تھا۔ ہالینڈ کے مہم جو ایبل تسمان نے 1642 میں ایک نئی سرزمین کو ڈھونڈا لیکن یہ سرزمین جزائر کا مجموعہ تھی […]

چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے تصدیق کی ہے کہ اب چیٹ باٹ کے ذریعے انٹرنیٹ پر موجود حالیہ معلومات تک رسائی حاصل کی جا سکے گی۔ اس سے قبل مصنوعی ذہانت کے ذریعے چلنے والے اس نظام کی ٹریننگ ستمبر 2021 سے پہلے والی معلومات پر کی گئی تھی۔ […]

’لیزی گرل جاب‘: دفتر اور باس سے دور اچھی تنخواہ اور کم کام والی نوکری کا تصور کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر مواد تیار کرنے والی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ ملازمین کو کم کام کرنا چاہیے اور وہ بھی گھر پر رہ کر جس کی انھیں اچھی تنخواہ ملے۔ ان کی اس رائے سے یقیناً لاکھوں کروڑوں لوگ متفق ہوں گے۔ مئی میں 26 سالہ گیبریئل جج نے ٹک ٹاک فلم بنائی […]

عمران ریاض: پاکستانی اینکر اور یوٹیوبر چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد ’بازیاب‘

پاکستان کے ضلع سیالکوٹ پولیس کا کہنا ہے کہ 11 مئی 2023 کو پولیس کی حراست سے رہائی کے بعد لاپتہ ہونے والے پاکستانی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے تاہم یہ معمہ اب تک […]