جب شادی سے انکار پر خاتون ڈاکٹر نے اُجرتی قاتل کی مدد سے ایک جج کو قتل کروایا

لگ بھگ 18 سال پہلے اکتوبر 2005 میں انڈیا کے شہر پٹیالہ میں ایک قتل سے پورا علاقہ چونک گیا تھا جب ایک جج کو ایک خاتون ڈاکٹر نے اس لیے قتل کر دیا کیونکہ اس نے خاتون ڈاکٹر سے شادی کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔ اس کیس نے پٹیالہ کے وکلا میں […]

سستا اور آسان کھانا، خستہ مسالے دار بامبے سینڈوچ جس کا کوئی ثانی نہیں

انڈیا کے معاشی دارالحکومت ممبئی کے مقامی لوگ اپنی ایک منفرد مقامی ڈش کے لیے قطار میں کھڑے ہیں اور یہ ڈش مکھن والا خستہ گرلڈ سینڈوچ ہے جس میں سبزیوں کے ساتھ چٹپٹی چٹنی بھی ہے۔ انڈیا میں ایک چیز پر لوگ بحث کرتے ہوئے کبھی نہیں تھکتے اور وہ یہ ہے کہ ممبئی […]

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم: 30 لاکھ افغان باشندوں کو نکالنا کتنا مشکل ہو گا؟

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو رضا کارانہ طور پر یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دیے گئے وقت میں ایسے افراد واپس نہیں جاتے تو قانون نافذ کرنے والے ادارے انھیں ڈی پورٹ کریں گے۔ منگل […]

ختلون: منگول شہزادی جس نے رشتے کے طلبگاروں کو کشتی میں ہرانے کا چیلنج دیکر ہزاروں گھوڑے جیتے

’آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ بادشاہ کیدو کی ایک بیٹی تھی جس کا نام ’ایگیارنے‘ تھا، جس کا تاتاری زبان میں مطلب ’روشن چاند‘ ہے۔ یہ لڑکی بہت خوبصورت تھی، اور سونے پر سہاگا یہ کہ اتنی مضبوط اور بہادر بھی تھی کہ اس کے والد کی پوری سلطنت میں کوئی ایسا آدمی نہیں […]

کیا انڈیا، مشرق وسطیٰ اور یورپ کا راہداری منصوبہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابلہ کر سکتا ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک حالیہ ریڈیو خطاب میں کہا ہے کہ دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک نئے ٹرانسپورٹ کوریڈور منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے جو آنے والے سینکڑوں برسوں تک عالمی تجارت کی بنیاد بنے گا۔ مگر کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے جیسا کہ […]

غربت کے شکار افغانستان میں طالبان ’دنیا میں بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی افغانی‘ کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں؟

اگر افغانستان کی کرنسی کی بات کی جائے تو آج کے روز ایک امریکی ڈالر لگ بھگ 79 افغانی کے برابر ہے۔ پاکستان جیسی بدحال معیشت میں یہی ڈالر تقریباً 290 پاکستانی روپے میں دستیاب ہے اور انڈیا جیسی تیزی سے پھلتی پھولتی معیشت کے 84 انڈین روپے ایک امریکی ڈالر کے برابر ہیں۔ گذشتہ […]

دہلی میں افغانستان کا سفارتخانہ 21 سال بعد دوبارہ بند کیوں ہوا؟

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتخانہ یکم اکتوبر 2023 یعنی اتوار سے اپنا کام بند کر رہا ہے۔ یہ سفارتخانہ افغانستان پر امریکی حملے کے بعد جون 2002 میں دوبارہ کھولا گیا تھا۔ اس سے قبل افغانستان پر طالبان کی آمد […]

انڈیا کینیڈا سفارتی تنازع: ’گھر کب آؤ گے۔۔۔‘ انڈین مائیں منتظر لیکن کینیڈین بیٹے گھر لوٹنے سے قاصر

جس دن انڈین حکومت نے کینیڈین شہریوں کے لیے ویزا سروس بند کی، اسی دن کینیڈا میں رہنے والے تاجندر سنگھ کے والد دہلی میں وفات پا گئے تھے۔ تاجندر گذشتہ کئی دنوں سے تمام تر کوششوں کے باوجود انڈیا میں اپنے گھر نہیں آ سکے ہیں۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس کی وجہ […]

ہردیپ سنگھ نجر: انڈیا اور کینیڈا کے درمیان جاری سفارتی تنازع کیا رخ اختیار کرے گا؟

سفارت کاری کی دنیا میں یہ غیر معمولی بات ہے کہ دو ایسے ممالک جو ایک دوسرے کو ’تزویراتی شراکت دار‘ کے طور پر دیکھتے ہوں، ایک دوسرے پر عوامی طور پر ناقابل معافی گناہوں کا الزام لگاتے ہوئے نظر آئیں اور محض چند گھنٹوں میں ہی ایک دوسرے کے حریف بن جائیں۔ آج کل […]

مسلمان رکنِ پارلیمان کے لیے نازیبا کلمات پر بی جے پی رہنما کی مذمت، گرفتاری اور رکنیت کے خاتمے کا مطالبہ

انڈیا کی پارلیمان میں ایک مسلم رکن پارلیمان کے خلاف بی جے پی کے رہنما اور دہلی سے رکن پارلیمان نے جس غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کیا ہے اس پر نہ صرف پارلیمان میں رد عمل سامنے آیا ہے بلکہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس پر مباحثہ جاری ہے۔ دہلی کے جنوبی حلقے […]