کوہستان ویڈیو سکینڈل کے ملزمان قتل کے الزام سے بری: ’میرے چار بھائی قتل ہو چکے مگر اب بھی خطرہ ہے‘

اس ویڈیو میں نظر آنے والی تین لڑکیاں قتل ہو چکی ہیں پشاور ہائیکورٹ نے کوہستان ویڈیو سکینڈل کے تمام تین ملزمان کو قتل کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے گذشتہ دنوں اس کیس میں اپنا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس کامران حیات […]

سندھ کو لاکھوں ڈالر کی آمدن دلوانے والی کاربن ٹریڈنگ: ’جب سے یہ کام شروع کیا ہمارے مالی حالات بہتر ہوئے ہیں‘

’جب سے تمر (مینگروز) کے درخت لگنا شروع کیے ہیں، ہمیں اضافی آمدن ہوتی ہے۔ خواتین مل کر اِس کے بیج تلاش کرنے جاتی ہیں۔ جو جتنے بیج اکھٹے کرتا ہے، اس کو اتنے پیسے ملتے ہیں۔۔۔‘ صوبہ سندھ میں ٹھٹہ کے ساحلی شہر کیٹی بندر کے ایک جزیزے نما گاؤں ’حسن اترادی‘ کی رہائشی […]

فری لانسنگ کے ذریعے تعلیمی اخراجات اٹھانے والے پاکستانی طلبہ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

حال ہی میں سکھر کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) نے اپنے طلبہ کو بذریعہ ای میل وارننگ دی کہ ’اگر کوئی فری لانس کام کرتا پکڑا گیا تو اسے جرمانہ دینا پڑے گا۔‘ طلبہ نے فوراً اس تنبیہ کی شدید مخالفت کی، جیسے کرن خان نامی ایک صارف نے ایکس پر […]

پاکستان میں متوسط طبقے اور غریبوں پر ٹیکسوں کا بوجھ امیروں سے زیادہ کیوں ہے؟

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلنا جارجیوا نے گذشتہ دنوں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ امیر طبقات پر ٹیکس عائد کرے جبکہ غریبوں کی حفاظت کرے۔ آئی ایم ایف کی اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے یہ بیان پاکستان کے نگراں وزیرا عظم انوارالحق کاکڑ سے چند روز قبل […]

سندھ کی بے سہارا لڑکیوں کے لیے ’فیریز ہوم‘: ’لوگوں نے کہا سوال اٹھیں گےاس کام میں ہاتھ نہ ڈالو‘

صبح ہوتی ہے تو اس گھر کی لڑکیاں تیار ہو کر ناشتہ کرتی ہیں اور پھر کلاس روم کا رخ کرتی ہیں۔ دوپہر دو بجے پڑھائی ختم ہونے کے بعد کھانا اور پھر کچھ دیر آرام کرنے کے بعد کوچنگ کلاسز۔ سورج غروب ہونے سے پہلے جوڈو کراٹے کی تربیت۔ شمالی سندھ کے مرکزی شہر […]

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم: 30 لاکھ افغان باشندوں کو نکالنا کتنا مشکل ہو گا؟

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو رضا کارانہ طور پر یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دیے گئے وقت میں ایسے افراد واپس نہیں جاتے تو قانون نافذ کرنے والے ادارے انھیں ڈی پورٹ کریں گے۔ منگل […]

ہر روز ایک نیا بزنس: پاکستانی یوٹیوبر جو نوجوانوں کو محنت طلب کاروبار کے گُر سکھاتے ہیں

ٹین ڈبہ بیچ، ردی اخبار بیچ، روٹی چھان بورا بیچ۔۔۔ گلی محلوں میں پھیری والوں کی جانب سے بلند ہونے والی یہ صدا یقیناً تمام پاکستانیوں سے سُن رکھی ہو گی۔ کباڑ اکٹھا کرنے والے ریڑھی بان عموماً اسی آواز اور انداز میں اپنا بزنس چلاتے ہیں لیکن کیا کبھی یہ خیال آپ کے ذہن […]

’گولی مار دیں، جیل میں ڈال کر سڑا دیں لیکن واپس نہیں جانا۔۔۔‘ پاکستان میں پناہ کی غرض سے آئے دو انڈین شہری کون ہیں؟

رواں ہفتے انڈیا سے ایک سیاسی اور سماجی ورکر محمد حسنین اپنے بیٹے اسحاق امیر کے ہمراہ پاکستان میں پناہ کی غرض سے غیر قانونی طور پر براستہ افغانستان کراچی پہنچے ہیں۔ اُن کا الزام ہے کہ انڈیا میں انھیں مذہبی تعصب اور جبر کا سامنا ہے اور وہ واپس جانے کی بجائے پاکستان میں […]

بریانی، بٹر چکن، مچھلی یا پھر بیف۔۔۔ حیدرآباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیو میں کیا شامل ہے؟

پاکستان کی کرکٹ ٹیم سات سال بعد 27 ستمبر کی شام انڈیا کی سرزمین پر اتری تو اس کا شاندار استقبال ہوا لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پریکٹس میچ میں ٹیم نے مایوس کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ پاکستانی ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 345 رنز بنائے جس […]

جرنیلوں اور ججوں کے احتساب کا نعرہ لگانے کے بعد نون لیگ پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے؟

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف کی اکتوبر میں متوقع طور پر پاکستان واپسی سے قبل نئے سوال اور تنازعے جنم لے رہے ہیں جن میں سے زیادہ تر خود ن لیگ کے بیانات کی وجہ سے ہی پیدا ہو رہے ہیں۔ ایک جانب جہاں نواز شریف کی واپسی کے بعد […]