حماس کا ’سرپرائز اٹیک‘: دفاعی صلاحیت میں سرِفہرست اسرائیلی فوج فوری ردعمل دینے میں ناکام کیوں رہی؟

بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ جب فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے جنگجو غزہ کی پٹی سے ملحقہ اسرائیلی علاقوں میں کھلے عام گھوم رہے تھے تو ان طویل گھنٹوں میں اسرائیل کا دفاع یعنی اس کی افواج کہاں تھیں؟ ایک اسرائیلی نے نشاندہی کی کہ جن آبادیوں پر حملہ ہوا ان […]

حماس: ’سرنگوں کی جنگ‘ کی ماہر فلسطینی تنظیم عسکری قوت کیسے بنی اور یہ اسلحہ کہاں سے حاصل کرتی ہے؟

سنیچر کے روز عسکریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اب تک 700 اسرائیلی جبکہ 400 سے زیادہ فلسطینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ اُدھر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اسرائیل میں جاری لڑائی کے دوران علاقائی مزاحمت کو تقویت دینے کے لیے بحری جہاز اور لڑاکا طیارے تعینات […]

یوکرینی فوجی کی آخری رسومات ادا کرنے والوں پر روسی میزائل حملہ: ’گاؤں کے 20 فیصد لوگ ایک ہی حملے میں مارے گئے‘

یوکرین کا کہنا ہے کہ خارکیو کے جنوب مشرقی گاؤں ’ہروزا‘ میں روسی افواج کے حملے کے نتیجے میں ایک آٹھ برس کے بچے سمیت کم از کم 51 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ سب لوگ گاؤں کے ایک شخص کی آخری رسومات کے لیے جمع تھے جب مقامی وقت کے مطابق سوا تین […]

معاشی پابندیوں پر روس کا جواب: ’دشمن‘ مغربی ممالک کی کمپنیوں کا اربوں ڈالر کا منافع روک دیا

گذشتہ سال فروری میں جب یوکرین میں جنگ شروع ہوئی تو روس میں تجارت کرنے والی بہت سی مغربی کمپنیوں نے ملک چھوڑ دیا لیکن بہت سی روس میں ہی رہیں۔ کیئو سکول آف اکنامکس (کے ایس ای) کی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ روس میں کام کرتے رہے انھوں نے ’اربوں ڈالر کا […]

کیا انڈیا، مشرق وسطیٰ اور یورپ کا راہداری منصوبہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابلہ کر سکتا ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک حالیہ ریڈیو خطاب میں کہا ہے کہ دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک نئے ٹرانسپورٹ کوریڈور منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے جو آنے والے سینکڑوں برسوں تک عالمی تجارت کی بنیاد بنے گا۔ مگر کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے جیسا کہ […]

کینیڈا کے تین شہر رہائش کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہروں میں شامل: لوگ یہاں رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

عموماً یورپی اور سکینڈینیوین ممالک کا شمار دنیا کے صحت مند ترین یا بچوں کی پرورش کے لیے بہترین ممالک میں ہوتا ہے لیکن ان سب میں کینیڈا بھی اب خاموشی سے ایک ایسے ملک کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے ذریعہ کیے گئے تازہ ترین قابل رہائش شہروں کی […]

ترک دنیا کے روحانی دارالحکومت کا ’نامکمل‘ مگر مقدس مزار اور وہ مسجد جسے ’دوسرا مکہ‘ قرار دیا گیا

یہ ایک ایسے قدیم شہر کی کہانی ہے جہاں تاریخ عظیم میناروں اور ریت تلے دبے کھنڈرات میں بکھری ہوئی ہے۔ یہاں آسمان میں بلند ہوتے صوفیا کے مزار ہیں اور وسیع قطع اراضی پر پھیلے رنگ برنگے بازار بھی۔ جنوبی قزاقستان کا شہر ترکستان قازق آرٹ اور انواع و اقسام کے پکوانوں کا مرکز […]

نسلی امتیاز یا قابلیت میں کمی۔۔۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں میں بڑھتی بے روزگاری کی وجہ کیا؟

برطانیہ کی ہاؤس آف کومنز ریسرچ لائبریری کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں رہنے والی تمام نسلی اکائیوں میں پاکستانی نژاد افراد کی بے روزگاری کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ برطانیہ میں اکتوبر سے دسمبر سنہ 2022 میں بے روزگاری کی شرح 3.8 فیصد تھی جس میں سفید فام آبادی کی شرح […]

امریکی صدر بائیڈن اپنے کمانڈر نامی کتے کے ہاتھوں کیوں ’پریشان‘ ہیں؟

صحافت کی تعریف بیان کرتے ہوئے کہا جاتا ہے کہ اگر کتا انسان کو کاٹ لے تو خبر نہیں مگر اگر انسان کتے کو کاٹ لے تو خبر ضرور ہے۔ مگر اگر امریکی صدر کا پالتو کتا اپنے مالک کی حفاظت پر مامور اہلکار کو ہی کاٹ لے تو یہ خبروں میں تو آئے گا۔ […]

انڈیا کینیڈا سفارتی تنازع: ’گھر کب آؤ گے۔۔۔‘ انڈین مائیں منتظر لیکن کینیڈین بیٹے گھر لوٹنے سے قاصر

جس دن انڈین حکومت نے کینیڈین شہریوں کے لیے ویزا سروس بند کی، اسی دن کینیڈا میں رہنے والے تاجندر سنگھ کے والد دہلی میں وفات پا گئے تھے۔ تاجندر گذشتہ کئی دنوں سے تمام تر کوششوں کے باوجود انڈیا میں اپنے گھر نہیں آ سکے ہیں۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس کی وجہ […]